سابق وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کا ایک ایک بیانیہ جھوٹا اور فساد کا ہر منصوبہ بری طرح ناکام ہوا۔جھرلو کے ذریعے اسمبلی کی حاصل کردہ نشستوں سے استعفوں کی دھمکی بلیک میلنگ کی آخری کوشش ہے۔عمران کی تقریر اعتراف شکست تھی ایک سیاسی بازی گر اپنی بچی کھچی ساکھ بچانے کی آخری کوشش کر رہا ہے۔
Latest Videos