Premium Content

عراق شادی کی تقریب میں آگ لگ گئی 113 افراد ہلاک، 150 زخمی

Print Friendly, PDF & Email

عراق کے صوبہ نینوا میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے ایک سو تیرہ افراد ہلاک اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔

عراق کے سول ڈیفنس نے کہا کہ ابتدائی رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ شادی کی تقریب کے دوران استعمال ہونے والی آتش بازی کی وجہ سے آگ لگ گئی جس سے عمارت تباہ ہو گئی۔

صوبہ نینوا کے گورنر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos