Premium Content

Add

جنوبی کوریا سے پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں ریلیف مل گیا

Print Friendly, PDF & Email

حکومت کو قرضوں میں جنوبی کوریا سے ریلیف مل گیا۔

اعلامیے کے مطابق جنوبی کوریا نے ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر سے زائد قرض کی ادائیگی مؤخر کردی ہے اور اب جنوبی کوریا کو ادائیگی 6 سال کی مدت میں کی جائے گی۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

اعلامیے میں کہا گہا ہے کہ جی 20 قرض مؤخر اقدام کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں، رقم کی ادائیگی جولائی اور دسمبر 2021کے درمیان ہونی تھی۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

اعلامیے کے مطابق پاکستان اب تک 3 ارب 65 لاکھ 30 ہزار ڈالر قرض کی ادائیگی میں ریلیف حاصل کرچکا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1