جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک جبکہ بدقسمتی سے 2 بچے شہید

[post-views]
[post-views]

جنوبی وزیرستان کے علاقے زنغارہ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے  8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں https://republicpolicy.com/irani-sarzameen-sy-pak-forces-par-dehshat-gardun-ka/

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں سکیورٹی فورسز کے 2 جوان زخمی ہوئے  جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدقسمتی سے 2 بچے  بھی شہید ہوگئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos