Premium Content

جج  ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

Print Friendly, PDF & Email

جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس میں گزشتہ سماعت کا محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز جاری کر دیے۔

آر پی او سرگودھا، ریجنل افسر سی ٹی ڈی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو توہین عدالت کے شوکاز جاری کیے گئے ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ نے 27 جون تک فریقین سے وضاحت طلب کر لی۔

عدالت نے کیس آئندہ سماعت کے لیے جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے اے ٹی سی جج کے خطوط سپریم کورٹ کے بینچ میں بھجوانے کا حکم دے دیا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos