Premium Content

خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کا کردارکلیدی رہا ہے: بلاول بھٹو

Print Friendly, PDF & Email

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کا کردارکلیدی رہا ہے۔

https://republicpolicy.com/salab-ki-tabah-karian-aur-baad-ki-surathal/ :مزیدپڑھیں

واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ چاہتے ہیں افغانستان میں امن و استحکام ہو، خطے کا امن افغانستان میں امن سے مشروط ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔

https://republicpolicy.com/punjab-hakomat-saleb-zadgan-k-dukoun-ka-madawa-krny/ :مزیدپڑھیں

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوا، رواں سال ریکارڈ بارشیں پاکستان میں سیلاب کا باعث بنیں اور سیلاب سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos