خضدار : پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 اہلکار شہید

[post-views]
[post-views]

خضدار میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کےمطابق خضدار میں جھالاوان کمپلیکس کے قریب گشت کے دوران پولیس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے حملہ کیاگیا، جس کے نتیجے میں پولیس وین کے ڈرائیور سمیت 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/karachi-police-office-par-hamla-police-aur-rangers-ehlkarun/

زخمی کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیاگیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos