Premium Content

لاہور میں جعلی کرنسی بنانیوالے گینگ کو گرفتار کرلیا گیا

Print Friendly, PDF & Email

لاہورپولیس نے غالب مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی بنانے والا چار رکنی گینگ گرفتار کرلیا۔

Read More: https://republicpolicy.com/pak-afghan-border-par-custom-ki-karwai-ek-lac/

ترجمان پولیس کے مطابق جعلی کرنسی تیار کرنے والے گرفتار گینگ میں ملزم شیر باز،اشفاق،شمس الرحمن اور تنویر شامل ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے کروڑوں روپے کی جعلی کرنسی اور جعلی نوٹ بنانے والی مشینری برآمد کرلی گئی ہے۔

Read More: https://republicpolicy.com/cryptocurrencybitcoin-and-altcoins-a-good-investment-a-brief-insight/

پولیس کے مطابق ملزمان جعلی کرنسی بنا کر چھوٹے شہروں میں بھیجتے تھے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos