مشرق وسطی میں تنازعات روکنے کے لئے بائیڈن نےاقدامات کئے، امریکی وزیرخارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی نےکہا ہے کہ صدر بائیڈن نے مشرق وسطیٰ میں تنازعات روکنے کے لئے اقدامات کئے۔

امریکی وزیر خارجہ  انٹونی کا اٹلانٹک کونسل میں مشترق وسطیٰ کی صورتحال پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ حماس کی فوجی اورغزہ پر حکمرانی کی صلاحیت کو نقصان پہنچایا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

حزب اللہ کو بھی پسپائی پر مجبور کردیا ہے، ایران حزب اللہ کو اسلحہ فراہم کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے، اسرائیل ایرانی میزائل حملے روکنے میں کامیاب رہا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos