متعدد ممالک کی چین سے آنیوالے مسافروں کیلئے شرط،چینی حکومت کی جوابی اقدام کی دھمکی

[post-views]
[post-views]

متعدد ممالک میں چین سے آنے والے مسافروں کے منفی کوروناٹیسٹ لازمی کرنے کے اقدام  پرچین نے جوابی اقدام کرنے کا انتباہ کردیا۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/china-ma-corona-ki-nai-lehar-hospital-aur-murda/

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہناہے چین سے آنے والے مسافروں پر منفی کورونا ٹیسٹ کی شرط سائنسی طور پر بے بنیاد اور غیرمعقول ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہناہے کہ چین سےآنےوالےمسافروں پر منفی کوروناٹیسٹ کےاقدام کی سخت مخالفت کرتےہیں،چین سے آنےوالےمسافروں پر منفی کوروناٹیسٹ لازمی کرنے پر جوابی اقدامات کریں گے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/cheen-ma-paye-janywala-corona-k-naye-variant/

واضح رہے کہ امریکا،برطانیہ،بھارت سمیت متعدد ممالک چین میں کورونا کے پھیلنے کی وجہ سے آنے والے مسافروں پر منفی کورونا ٹیسٹ کی شرط لازمی کر چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos