نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج لاہور میں ای رجسٹری ماڈل سنٹر کا افتتاح کیا۔
آج لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ اب تک 221000 ای رجسٹریاں ہو چکی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ مینوئل رجسٹری سسٹم ختم ہو گیا ہے اور ای رجسٹری سسٹم شروع ہو گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب سب رجسٹرار کے دستخط کو حتمی شکل دینے کے علاوہ سب کچھ کمپیوٹرائزڈ ہے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.