Premium Content

نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

Print Friendly, PDF & Email

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

قومی ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے دوران پریس کانفرنس اسکواڈ کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/new-zealand-k-sath-one-day-series-k-liye/

شاہد آفریدی کے مطابق ون ڈے اسکواڈ میں کپتان بابراعظم، فخر زمان، حارث رؤف، حارث سہیل، امام الحق، کامران غلام، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، وسیم جونیئر، نسیم شاہ، سلمان آغا، شاہ نواز دھانی، شان مسعود، طیب طاہر اور اسامہ میر شامل ہیں۔ شاہد آفریدی نے بتایا کہ شاداب خان کو انجری کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/fakhar-aur-haris-new-zealand-k-khilaf-one-day-squad/

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos