Premium Content

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوگیا

Print Friendly, PDF & Email

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر  ڈالر 98 پیسے مہنگا ہو کر 276.28 روپے کا ہوگیا۔aa

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 275.30 روپے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے کا ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوا ہے۔

Read more

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos