پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

[post-views]
[post-views]

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ٹیم میں دو اسپنرز اور 3 فاسٹ باولر ہیں، ہم چیزوں کو تبدیل کر کے ٹریک پر واپس آنا چاہتے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دوسری جانب انگلش کپتان اولی پاپ کا کہنا تھا ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے۔ میچ کے لیے اچھی تیاری کر رکھی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ ملتان میں کھیلے جائیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos