Premium Content

پاکستان نے ڈیف انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان کی ڈیف کرکٹ ٹیم نے متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں کھیلا گیا 14 واں ڈیف انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔

ایونٹ میں پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت، سری لنکا، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کل چھ ٹیموں نے حصہ لیا۔

ذکا احمد قریشی کی قیادت میں پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نے فائنل میں سری لنکا کو 88 رنز سے شکست دی۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos