Premium Content

پیرس اولمپکس: ارشدندیم نے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا

Print Friendly, PDF & Email

پیرس اولمپکس میں پاکستان کو واحد تمغے کی امید، ارشد ندیم نے 86.59 میٹر کی دوری تک جیولن تھرو کرکے ایونٹ کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

اگلا مرحلہ جمعرات کو ہوگا۔

روایتی حریف ہندوستان کے نیرج چوپڑا نے بھی 89.34 میٹر کی برچھی کو ٹاس کرکے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & press Bell Icon.

ارشد اولمپک گیمز اور ورلڈ ایتھلی ٹکس چیمپئن شپ دونوں میں ٹریک اینڈ فیلڈ ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔

کامن گیمز2022 میں، ارشد نے 90.18 میٹر کے تھرو کے ساتھ ایک نیا قومی اور کامن گیمز کا ریکارڈ قائم کیا، وہ 90 میٹر کا نشان عبور کرنے والے پہلے جنوبی ایشیائی ایتھلیٹ بن گئےتھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos