چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ماہ ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
شاہین شاہ آفریدی بابر اعظم کے بعد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
سترہ رکنی اسکواڈ میں عباس آفریدی، صائم ایوب، حسیب اللہ خان اور صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہیں۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
سیریز کے لیے حتمی اسکواڈ میں شاہین آفریدی (کپتان)، عامر جمال، عباس آفریدی، ابرار احمد، اعظم خان، بابر اعظم، فخر زمان، حارث رؤف، حسیب اللہ، افتخار احمد، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، اسامہ میر اور زمان خان شامل ہیں۔