Premium Content

پی سی بی نےشاہین آفریدی کو ٹی20 اور شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کاکپتان مقرر کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے جبکہ مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ ٹیم کے نئے ٹیم ڈائریکٹر ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کو ٹی 20 اور شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا جبکہ ون ڈے ٹیم کے کپتان کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے تمام کوچنگ اسٹاف کا پورٹ فولیو تبدیل کردیا ہے جس میں ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی شامل ہیں۔ تمام کوچز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos