بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

لاہور : وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر تک کمی کر دی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 267 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 14 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 29 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 276.21 روپے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت 191.02 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 164.64 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos