Premium Content

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دے دی

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان سپر لیگ میں جمعہ کو راولپنڈی میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دے دی۔

پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔

جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 17.5 اوورز میں 120 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos