پاکستان سپر لیگ میں آج رات کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے۔
جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہدف مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.