Premium Content

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان سپر لیگ میں آج رات کراچی میں کھیلے گئےمیچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز کا ہدف دیا۔

جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہدف 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos