پی ٹی آئی باغی رکن خرم لغاری کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کے باغی رکن خرم لغاری پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔

سابق رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری پنجاب میں پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑيں گے۔ خرم لغاری پی پی 277 سے الیکشن لڑيں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/pmln-wazir-pti-mein-shamoliyat-ka-ihlan/

اسی حلقے سے ان کے والد چنوں لغاری نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos