Premium Content

احتجاج کی کال ، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع

Print Friendly, PDF & Email

نومبر 24 کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی۔

پولیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آگئیں، راولپنڈی اوراسلام آباد میں پی ٹی آئی کے شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر رات گئے چھاپے مارے گئے، جس میں درجنوں کارکنان کو حراست میں لینے کی اطلاعات ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ذرائع  کے مطابق پولیس نے  تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ غضنفر کو گرفتار کر لیا  جبکہ پی ٹی آئی کے  مرکزی رہنما کے گھر پر بھی چھاپا مارا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos