Premium Content

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق کابینہ اراکین متفق نہیں، رانا ثناء اللہ

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کے حوالے سے کابینہ اراکین کی متفقہ رائے نہیں ہے، اس پر مزید سوچ بچار کا فیصلہ کیا گيا ہے۔

  رانا ثناء اللہ نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف ایف آئی آر کو بھی من گھڑت قرار دیا۔

رانا ثناء نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی نے تحریک انصاف پر پابندی پر اپنی رائے کا اظہار کیا، کابینہ میں تحریک انصاف پر پابندی پر بات ہوئی، کوئی اتفاق نہیں ہوا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

 رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ایک رائے ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے، آئین میں راستہ ہے، ابھی ایسی صورتحال نہیں کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا جائے، گورنر راج کیلئے سیاسی اور آئینی مسائل ہیں۔

 رانا ثناء نے کہا کہ مذاکرات کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے، یہ پرامن مظاہرے کیلئے نہیں آرہے تھے، یہ لوگ مسلح تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos