Premium Content

سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نگراں وزیراعظم کے مضبوط امیدوار

Print Friendly, PDF & Email

سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نگراں وزیراعظم کے مضبوط امیدوارہیں۔

نگراں وزیراعظم کے لیے کافی قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ تاہم ذرائع کے مطابق سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نگراں وزیراعظم کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔

دوسری جانب راجا ریاض اپوزیشن لیڈر نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو نگراں وزیراعظم کے لیے تین نام تجویز کیے ہیں ۔

واضح رہے کہ جلیل عباس جیلانی امریکہ میں پاکستانی سفیر رہ چکے ہیں۔  اس سے قبل وہ مارچ 2012 سے دسمبر 2013 تک سیکرٹری خارجہ بھی رہ چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos