Premium Content

Add

بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب سے خطاب

Print Friendly, PDF & Email

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب سے خطاب تقریب میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور پاکستان کے نامور کرکٹ کھلاڑیوں کی شرکت صدر مملکت نے حالیہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔

چیلنجز کے باوجود قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ کے دوران قیادت کا مظاہرہ کیا اور ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کی، صدر مملکت مشکلات کے باوجود ہماری ٹیم ٹورنامنٹس میں بین الاقوامی ٹیموں کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، صدر مملکت

پوری قوم اپنے کرکٹ کے ستاروں کی شاندار کارکردگی پر فخر کرتی ہے، صدر مملکت پاکستان میں کرکٹ ایک انتہائی مقبول کھیل ہے، صدر مملکت ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی نوجوان ہیں، امید ہے کہ آنے والے ٹورنامنٹ میں بہت سی فتوحات دلائیں گے، صدر مملکت

ٹیم کی اچھی کارکردگی تمام پاکستانیوں کی زندگیوں میں خوشیاں لاتی ہے، صدر مملکت میچ ہارنے کے باوجود کھلاڑیوں کا ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنا قابل تعریف ہے، صدر مملکت تنقید کا واحد جواب فتح ہے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ

قوم کی حمایت اتنے بڑے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی طاقت بنی، کپتان بابر اعظم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1