Premium Content

سینیٹ کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 14مارچ کو ہوں گے

Print Friendly, PDF & Email

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات رواں ماہ کی 14 تاریخ کو ہوں گے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق امیدوار اتوار کی شام تک ریٹرننگ آفیسر کے پاس اپنے کاغذات نامزدگی جمع کراسکتے ہیں۔

یہ نشستیں سید یوسف رضا گیلانی، مولانا عبدالغفور حیدری، نثار احمد کھوڑو، جام مہتاب حسین ڈہر، شہزادہ احمد عمر احمد زئی اور سرفراز احمد بگٹی نے خالی کی تھیں۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos