نگران وزیراعظم تعیناتی، شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

انوار الحق کاکڑ کے نگران وزیراعظم تقرر کے بعد شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعظم کے تقرر کے بعد شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا اور اپنا ذاتی سامان لے گئے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

شہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق شہبازشریف کو کل وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos