وزیر اعظم شہباز شریف برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کیلئے برطانیہ جائیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارت جارہے ہیں، وزیر خارجہ کا دورہ ایس سی او سے پاکستان کی کمٹمنٹ کا اظہار ہے۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd
ترجمان کا کہنا تھاکہ وزیر خارجہ کا دورہ دو طرفہ نہیں ہے، امید ہے کشمیری بہن بھائی معاملے کو سمجھیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 6 مئی کو برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کےلیے برطانیہ جائیں گے۔