منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے تمام شعبوں میں تیزی سے ترقی کرنے کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انقلاب سے فائدہ اٹھانے پر زور دیا ہے
Read More: https://republicpolicy.com/pakistan-ma-ict-main-sarmaya-kari-k-bahut/
انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق آج اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ترقی کی رفتار تیز کی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ خود کو موجودہ حالات کے مطابق ڈھالنے سے ہی ہماری بقاء ممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ انفارمیشن اور کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے اپنی معیشت میں پیداواری انقلاب لانا ہمارے لئے ضروری ہے۔
Read More: https://republicpolicy.com/wazir-information-technology-punjab/