Premium Content

ٹیسٹ کرکٹ میں مچل اسٹارک نے 300 وکٹیں حاصل کر لیں

Print Friendly, PDF & Email

ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی ہے۔

Read More: https://republicpolicy.com/icc-changes-format-for-t20-world-cup-2024/

ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی پیسر مچل اسٹارک نے وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی، مچل اسٹارک نے اپنی منفرد ان سوئنگ  گیند کی بدولت ٹیسٹ میں 300 شکار مکمل کیے۔

لیفٹ آرم پیسر نے گابا ٹیسٹ میں دوسرے دن لنچ سے قبل وان ڈیر ڈوسن کو میدان بدر کرکے یہ سنگ میل عبور کیا، وہ وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے ساتویں آسٹریلوی باؤلر بن گئے ہیں، سابق کیوی کپتان برینڈون میک کولم ان کا پہلا ٹیسٹ شکار تھے، انھوں نے 2011 میں کیویز کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos