توشہ خانہ کیس 2 : عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست کی سماعت آج

توشہ خانہ کیس 2 میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

رجسٹرار ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر اعتراضات عائد کیے ہیں۔

دونوں ملزمان کی بریت کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos