ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کا ملک یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔
رجب طیب اردوان نے یہ بات استنبول میں اپنے یوکرائنی ہم منصب ولادیمیر زیلی نسکی کے ساتھ بات چیت کے بعد کہی۔
ترکی کا تزویراتی محل وقوع اسے تنازع میں منفرد فوجی، سیاسی اور اقتصادی کردار دیتا ہے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.