Premium Content

ترک صدر نے جنگ کے خاتمے کے لیے یوکرین اور روس کے درمیان سربراہی اجلاس کی میزبانی کی پیشکش کر دی

Print Friendly, PDF & Email

ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کا ملک یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔

رجب طیب اردوان نے یہ بات استنبول میں اپنے یوکرائنی ہم منصب ولادیمیر زیلی نسکی کے ساتھ بات چیت کے بعد کہی۔

ترکی کا تزویراتی محل وقوع اسے تنازع میں منفرد فوجی، سیاسی اور اقتصادی کردار دیتا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos