دبئی میں جاری انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ میں اتوار کو پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف آٹھ وکٹوں سے فتح حاصل کی۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، بھارت نےمقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
پاکستان نے مقررہ ہدف 47 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
اذان اویس ناقابل شکست 105 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔