Premium Content

یوکرینی حملے میں ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 89 ہوگئی

Print Friendly, PDF & Email

روس کے زیر قبضہ یوکرینی شہر پر یوکرینی فوج کے حملے میں ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 89 ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی فوج کی جانب سے شہر میں روسی فوجی اڈے پر میزائل حملہ نئے سال کے آغاز پر کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/ukraine-ka-missile-hamly-ma-400-russi-fouji/

میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی حملے میں روسی فوج کا بڑی تعداد میں جانی و مالی نقصان ہوا تھا۔اب اطلاعات ہیں کہ یوکرینی فوج کے حملے میں ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 89 ہو گئی ہے۔

اس حوالے سے روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ماکیف کو میں نقصان کی وجہ سپاہیوں کا نئے سال کے موقع پر موبائل فون کا استعمال ہے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/russia-jhang-ka-khatma-chahta/

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ماکیف کو میں ہونے والے فوجی نقصان کی وجہ جاننے کے لیے کمیشن تحقیقات کر رہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos