Premium Content

عمرے کی ادائیگی کیلئے نسک ایپ کے ذریعے بکنگ ہو گی،سابقہ عمرہ ایپ منسوخ

Print Friendly, PDF & Email

رمضان میں عمرے کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز کر دیا گیا۔

سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے نسک ایپ کے ذریعے بکنگ کرائیں، سابقہ عمرہ ایپ منسوخ کر دی گئی ہے ۔

اب تمام کارروائی نسک ایپ کے ذریعے جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیhttps://republicpolicy.com/pakistan-ka-purana-hajj-qouta-bahal-umar-ki-had/

سعودی سیکرٹری حج وعمرہ کے مطابق اس سال عمرہ سیزن کے آغاز سے رمضان کے آخر تک بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعدد 90 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos