Premium Content

عظمیٰ بخاری غلط فہمی میں ہے کہ پنجاب ان کے ساتھ ہے، فواد چودھری

Print Friendly, PDF & Email

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی غلط فہمی ہے کہ پنجاب ان کے ساتھ ہے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر شریف آدمی ہیں۔ 2 سال میں پی ٹی آئی میں نئے لوگ آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عظمیٰ بخاری کی غلط فہمی ہے کہ پنجاب ان کے ساتھ ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم اور مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ مل بیٹھیں تو یہ حکومت نہیں چل سکتی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

فواد چودھری نے کہا کہ ڈی چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج ایک جماعت کا احتجاج نہیں ہو گا۔ بلکہ خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان سے بھی قافلے آئیں گے اور عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos