Premium Content

وزیراعظم شہبازشریف کی مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی لاہور میں رہائش گاہ آمد

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعظم شہبازشریف مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے لاہور میں واقع گھر پہنچ گئے۔

Read More: https://republicpolicy.com/politics-challenged-caught-between-military-and-imran-khan-are-we-doomed-concluded/

وزیراعظم نےچوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

وزیراعظم شہبازشریف اور چوہدری شجاعت حسین نےسیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم نے معیشت کی بحالی اور عوام کیلئے ریلیف کی کوششوں سے چوہدری شجاعت کو آگاہ کیا جبکہ چوہدری شجاعت نے ملک اور عوام کو مسائل سے نکالنے کیلئے وزیراعظم کی کوششوں کو سراہا۔

Read More: https://republicpolicy.com/is-the-politics-of-imran-khan-invincible/

دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون اور اشتراک عمل مزید بہتر اور مضبوط بنانے پراتفاق کیا۔ دونوں نے اتفاق کیا کہ سیاسی استحکام اور قریبی تعاون ملک کودرپیش مسائل سے نکالنے کیلئے ضروری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos