وزیراعلیٰ پنجاب نے مہنگائی کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا

[post-views]
[post-views]

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو 5 روز میں پرائس کنٹرول کے لیے باقاعدہ محکمہ قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بات انہوں نے لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

وزیر اعلیٰ نے قیمتوں پر قابو پانے کے لیے پائیدار اقدامات پر عمل درآمد کے لیے فوری منصوبہ بندی کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے طلب اور رسد کے نظام کی نگرانی کی اہمیت پر بھی زور دیا اور کہا کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos