Premium Content

وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی ہفتہ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی ہفتہ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

وزیراعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق وزیراعظم کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی کل تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہفتہ کو ہی  سہ پہر تین بجے ہوگی۔

کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کی قانون سازی برانچ سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos