بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کا پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا

اسلام آباد : زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کی پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر بنانے کی منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کے لیے چار نام تجویز کیے تھے۔

پارلیمانی لیڈر کے لیے زرتاج گل، صاحبزادہ محبوب سلطان، زین قریشی اور احمد چٹھہ کے نام تجویز کیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پیر کو زرتاج گل کی نامزدگی سے متعلق قومی اسمبلی کو باضابطہ طور پر آگاہ کریں گے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos