پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے گرمیوں کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ

[post-views]
[post-views]

پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے گرمیوں کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن خالد نذیر نے تصدیق کر دی، انہوں نے کہا کہ موسم مزید گرم ہوا تو چھٹیاں ایک ہفتہ قبل بھی دی جا سکتی ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن نے کہا کہ یہ فیصلہ والدین، طلبہ اور اساتذہ کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے اگست میں اسکولز کھولنے کا اعلان کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos