مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں

مقبوضہ کشمیر کے مسلمان پاکستان کی محبت سے سرشار ہیں ،وادی کے مسلمانوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیرکی خاتون نے ایک سوال کے جواب میں کہا:جیسے آپکے دل میں ہندوستان ہے ویسے کشمیریوں کے دل میں پاکستان ہے، یہ سچ ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ہم کشمیری پاکستان کے ساتھ ہیں،پاکستانی ہمارے مسلمان بھائی ہیں،کشمیری مسلمان خاتون کی بات سن کر بھارتی ہندو بول پڑا کہ یہ سوچ کی لڑائی ہے۔

مذہبی سکالر نے کہا کہ مقبوضہ وادی کشمیر کی خاتون نے ثابت کر دیا کہ دو قومی نظریہ جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کی اساس ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos