ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

[post-views]
[post-views]

ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں  پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

بھارت کے شہر چنئی میں کھیلی جارہی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو 0-2 سے شکست دی۔ 

پاکستان کی جانب سے نور زمان اور اصحاب عرفان نے اپنے میچز جیتے، نور زمان نے دانیال بن جعفری جبکہ اصحاب نے شمیل ہیزاد کو شکست دی۔

فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے کل ہوگا۔ بھارت نے سیمی فائنل میں کوریا کو 1-2 سے شکست دی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos