چین میں کورونا کے وار کا سلسلہ تھم نہیں سکا، وائرس سے ایک ہفتے کے دوران 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/corona-virus-k-shakar-2-afrad-chal-basay/
چینی طبی حکام کے مطابق چین میں 17 سے 23 فروری کے دوران اسپتالوں میں کورونا سے7 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔









