Premium Content

عمران خان کی گرفتاری ملک کو مزید بحران میں دھکیل دے گی، فواد چوہدری

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو شدید خراب کردےگی۔ ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میں اس

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/imran-khan-ki-dhamki-dhons-na-chali-tu-minat/

نااہل اور پاکستان دشمن حکومت کو خبردار کرنا چاہ رہا ہوں۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مزید بحران میں نہ دھکیلیں اور ہوش سےکام لیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos