پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی اقوام متحدہ کی قراردادوں کا احترام کرنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔
آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ میں بجلی بند کی ہوئی ہے اور غزہ میں تمام مواصلاتی رابطہ منقطع کر دیے ہیں۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
انہوں نے مزیدکہا کہ تاریکی کی گھڑی میں معصوم فلسطینیوں کی حالت زار کو نظر انداز نہ کریں۔