عمران خان اور بشری بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

[post-views]
[post-views]

توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سنایا۔

احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین کو دس سال کے لیے عوامی عہدہ رکھنے کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا۔

عمران خان اور بشری بی بی کو 787، 787 ملین جرمانہ بھی دینا ہوگا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos